آپنے جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا پائیں 251

آپنے جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا پائیں

جسم کے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ

اکثر خواتین اور مرد حضرات آپنے جسم پر غیر ضروری بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوتے ہیں. اور وہ ان بالوں کو ختم کرنے کےلیے کئی قسم کی آدویات وغیرہ کا بھی اِستعمال کرتے ہیں. اور اکثر اوقات ان ادویات کی وجہ سے اِن کو نُقصان بھی اُٹھانا پڑتا ہے.

آج میں اُردو تعلیم کے تمام پڑھنے والوں کو ایک دیسی نسخہ بتاوں گا. جس سے وہ آپنے جسم کے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ کر سکتے ہے. وہ بھی بغیر کسی سائیڈ آفیکٹ کے.

آجزا

 ہلدی ایک کھانے کا چمچ

 بیسن دو کھانے کے چمچ

تھوڑی سی دہی یا دودھ

طریقہ استعمال

اِن تمام آجزا کو مکس کر کے محلول بنا لیں. پھر آپ کے جسم پر جہاں جہاں غیر ضروری بال ہیں. اس پیسٹ کو ان پر لگا لیں. اورخشک ہونے پر روئی سے صاف کر لیں. ہفتے میں تین سے چار بار استعمال سے انشا اللہ آپ کے جسم پر کوئی غیر ضروری بال نہیں رہے گا.

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں