103

اُردو بلاگ بلاگر اُردو تھیم

اسلام و علیکم ! دوستوں میں آپ کے ساتھ ۔ایک اردو بلاگر تھیم، شیئر کرنے والا ہوں ۔ یہ تھیم اُردو بلاگ کےلیے بنائی گی ہے

۔ اس تھیم میں، اُردو فونٹ نوری نستعلیق استعمال کیا گیا ہے۔

بلاگر اردو تھیم

اردو بلاگ رسپانسیئو سٹائل

اردو بلاگر تھیم اردو بلاگ ایک رسپانسیئو، سٹائل تھیم ہے۔ یہ تھیم موبائل میں بہت آچھی نظر آتی ہے

۔ آپ سکرین شاٹ میں اردو بلاگ تھیم کا رسپانسیئو سٹائل، دیکھ سکتے ہو۔

بلاگر اردو تھیم

موبائل سٹائلیش مینئو

اردو تھیم اردو بلاگ کا موبائل، مینئو، بہت ہی سٹائلیش اور رسپانسیئو ہے۔ اردو بلاگ تھیم میں ماوس اوور ایفیکٹ ڈالا گیا ہے۔

مطلب آپ جیسے ہی کسی مینئو پر ماوس لے جاو گے۔ یا ٹچ کرو گے تو اس کا رنگ اور سٹائل تبدیل ہو جائے گا۔

اپ موبائل مینئو کا سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہو۔

بلاگر اردو تھیم

اردو بلاگر تھیم کا ڈیمو اور ڈاونلوڈ طریقہ

آگر آپ اردو بلاگ تھیم، کا ڈیمو دیکھنا چاہتے ہو۔ تو ڈیمو کے بٹن پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہو۔

بلاگر تھیم خریدنے کا طریقہ

،تھیم خریدنے کےلیے آپ ہمارے ساتھ “رابطہ” کر سکتے ہو۔ اس تھیم کی قیمت پاکستانی دو ہزار روپے ہے

(2000) جو کے ایک مناسب قیمت ہے۔ ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کےلیے

آپ ہمارے ‘وٹس آئپ’ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

2 تبصرے “اُردو بلاگ بلاگر اُردو تھیم

  1. السلام علیکم ورحمت اللہ۔
    آپ کا یہ اردو نستعلیق تھیم بہت ہی اچھا لگا،
    میں انڈیا سے ہوں اور یہ تھیم خریدنا چاہتا ہوں لہذا
    آپ میری مددکریں، جزاک اللہ
    موبائل نمبر
    09987639882

اپنا تبصرہ بھیجیں