urdupress , urdupaper, bbc urdu wordpress theme free download 182

اُردو پریس اُردو پیپر اور بی بی سی اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب. آج آپ کےلیے اُردو کی تین بہترین تھیم لایا ہوں. جن کے نام اُردو پریس اُردو پیپر اور بی بی سی اُردو ہیں . یہ تھیم ورڈ پریس کےلیے ہیں . اگر آپ بلاگر کےلیے اُردو تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہو تو یہاں کلک کریں. ورڈ پریس کی یہ تھیم بہت مشہور اُردو تھیم ہیں. آپ نے ان کے نام تو سُنے ہوں گے. اور سب سے مزے کی بات یہ ہیں، کہ جو اُردو تھیم میں آپ کو دینے والا ہوں. وہ بلکل پریمیم تھیم ہیں. ان تھیم میں کوئی بھی تھیم نل یا سکرپٹڈ نہیں ہیں. یہ اریجنل اور پریمیم تھیم ہیں۔

ورڈ پریس کی 3 بہترین تھیم اُردو پریس اُردو پیپراور بی بی سی اُردو تھیم

اُردو پریس تھیم

ورڈ پریس کی یہ تین اُردو تھیم آپ کو کہیں بھی فری میں نہیں ملیں گی. اگر مل بھی گئی تو وہ نل اور سکریپٹیڈ ہوں گی. اگر آپ کی اُردو ویب سائٹ ہیں، تو آپ یہ تھیم استعمال کریں. یہ تھیم سوفیصد پریمیم ہیں۔ پہلے میں آپ کو تمام تھیمز کے بارے میں کچھ انفارمیشن دیتا ہوں. اس کے بعد آپ ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہو۔

اُردو پریس پریمیم ورڈ پریس اُردو تھیم

یہ ورڈ پریس کی ایک اُردو تھیم ہیں۔ اس تھیم میں اُردو کے نہت سے فونٹ استعمال کیے گے ہیں۔ اردو کا مشہور فونٹ نوری نستعلیق بھی اس تھیم میں ہیں۔ آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی فونٹ لگا سکتے ہیں۔یہ تھیم نہایت رسپانسیئو ہیں، مطللب یہ یہ ےھیم آپ کے موبائل میں بھی ٹھیک نظر آئے گی۔ اس تھیم کا لےآوٹ بہت خوبصورت ہیں۔ اس کے علاوہ اس تھیم کا مینئو دیکھنے میں بہت آچھا ہیں۔ مینئو کو بہت سے پہارے رنگوں سے ڈیکوریٹ کیا گیا ہے۔

آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اُردو پریس تھیم گوگل سرچ انجن میں بہت جلدی رینک ہوتی ہیں۔ اگر آپ کی ویب سائٹ پر ایڈسینس اپرو نہیں ہو رہا، تو آپ یہ تھیم لگائیں۔ ایڈسینس آپ کی ویب سائٹ پر بیت جلد اپرو دیں گا۔ اگر آپ اس تھیم کا ڈیمو دیکھنا چاہتے ہیں ۔ تو ڈیمو بٹن پر کلک کریں۔ مزید آپ ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کر کے تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

اُردو پیپر ورڈ پریس اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ

اُردو پیپر تھیم

اُردو پیپر بھی ورڈ پریس کی بہترین اُردو تھیم ہے۔ یہی تھیم میں آپنی وئب سائٹ پر استعمال کر رہا ہوں۔ یہ تھیم مجھے بہت آچھی لگتی ہیں۔ اُردو پیپر رسپانسئو تھیم ہیں۔ اس تھیم میں بھی اُردو کے تمام مشہور فونٹ استعمال کیے گے ہیں۔ آپ آپنی مرضی سے کوئی بھی فونٹ لگا سکتے ہوں۔ اُردو پیپر تھیم پاکستان کی بہت مشہور ترین وئب سائٹس استعمال کر رہی ہیں۔ آپ اس تھیم کے ایڈمن پینل سے اس کو آپنی مرضی کے مطابق چینج کر سکتے ہو۔ آپ نیچے دہیے گے بٹن سے تھیم ڈیمو دیکھ سکتے ہوِ اور ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہو۔

بی بی سی اُردو ورڈ پریس اُردو تھیم

بی بی سی اُردو تھیم

بی بی سی اُردو ایک اُردو نیوز تھیم ہیں۔ اگر آپ کی وئب سائٹ نیوز سے ملتی جُلتی ہیں۔ تو میں آپ کو یہ تھیم استعمال کرنے کا مشہورہ دُوں گا۔ یہ تھیم بنائی بھی اُردو نیوز ویب سائٹ کےلیے ہیں۔ اس تھیم میں بھی اُردو کے تمام فونٹ آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔ یہ ایک رسپانسیئو اور مشہور اُردو نیوز تھیم ہیں۔ پاکستان کی مشہور ویب سائٹ بی بی سی اُردو، یہی تھیم استعمال کر رہی ہیں۔ اگر آپ یہ تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گے ڈاونلوڈ بٹن ، پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے، کہ اگراُردو پریس اُردو پیپر اور اُردو نیوز تھیم پسند آئیں تو کومنٹس میں لازمی بتائیں۔ ساتھ اگر تھیم انسٹال کرنے میں۔ یا استعمال کرنے میں کسی قسم کا مسلہ ہو، تو وہ بھی کومنٹس میں بتا دیں۔ ہم آپ کی ہر طرح سے مدد کریں گے۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

3 تبصرے “اُردو پریس اُردو پیپر اور بی بی سی اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں