47

بلاگ کےلیے جدید ترین اُردو تھیم

نیو بلاگر اُردو تھیم

آسلام و علیکم! پیارے ‘دوستوں’ کیسے ہو آپ سب۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہو، کہ میں ‘اُردو بلاگر’ کےلیے کام کر رہا ہوں۔ میں اُردو بلاگ کےلیے پہلے بھی کچھ تھیمز بنائی ہیں۔ اس پوسٹ میں ان تھیمز کے “ڈاونلوڈ لنک” بھی آپ کو مل جائیں گے۔ لیکن پہلے میں آپ کو ایک نئی تھیم کے بارے میں کچھ بتانا چاہوں گا۔ جو میں نے بلاگر کےلیے بنائی ہے۔

پہلے تمام تھیم سے آچھی تھیم ہے۔ یہ آپ اس تھیم کا ڈیمو دیکھ سکتے ہو۔ اس تھیم کو دیکھنے سے ایسے لگتا ہے جیسے کوئی ‘درڈ پریس’ کی تھیم ہو۔بلاگر کی یہ اُردو تھیم بہت پیاری اور فُلی کسٹومائز ہے۔ اپ آپنی مرضی سے ہر طرح کی چینجنگ کر سکتے ہو۔

بلاگر اُردو تھیم کی خصوصیات

اس بلاگر اُردو تھیم میں بہت سے فیوچر ہے۔ یہ تھیم فلی کسٹومائز ہے۔ یہ تھیم موبائل فرینڈلی ہے۔ہر طرح کی ڈیوائس میں یہ تھیم سہی نظر آتی ہے۔ اس تھیم کا موبائل مینیو بہت خوبصورت ہے، بہت پوفیشنل قسم کا مینئو ہے۔ آپ موبائل مینئو کا سکرین شوٹ دیکھ سکتے ہو۔

بلاگر اُردو تھیم

اس مینئو میں آئیکون بھی آپ کو دیکھنے کےلیے مل جاتے ہیں۔ آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تھیم کا ایک دفع ڈیمو ضرور دیکھیں۔

آگر آپ بلاگ کی یہ تھیم خریدنا چاہتے ہو تو ‘وٹس آئپ’ کر سکتے ہو۔ اس تھیم کی قیمت صرف ‘500’ روپے ہیں۔ جو کہ مارکیٹ ریٹ سے بہت کم ہے۔

وٹس آئپ نمبر

03451416173

آپ اس نمبر پر وٹس آئپ کر کے تھیم کے بارے میں مزید معلومات لے سکتے ہو۔

فری بلاگر اُردو تھیمز یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں