ویڈیو بلاگر تھیم | بلاگر کےلیے آیک بہترین ویڈیو تھیم 16

ویڈیو بلاگر تھیم | بلاگر کےلیے آیک بہترین ویڈیو تھیم

 ایک بہترین ویڈیو بلاگ تھیم

اگر آپ بھی یوٹیوب کی طرح ایک ویڈیو سائٹ بنانا چاہتے ہے. وہ بھی فری میں تو آس پوسٹ کو ضرور پڑھنا. تو چلو شروع کرتے ہیں

میں تمام اُردو تعلیم کے ممبرز کےلیے بلاگر کی آیک بہت ہی آچھی ویڈیو تھیم لایا ہوں. اس تھیم کا لےآوٹ بہت ہی پیارا ہے . اور بلکل یوٹیوب کی طرح ہے. آپ آگر ویڈیو بلاگر بنانا چاہتے ہے. تو اس تھیم سے بہتر کوئی آور نہیں. یہ ایک رسپانسیو تھیم ہے. یہ ایڈسینس ایڈ ریڈی تھیم ہے. اس تھیم کا مینیو رسپانسیو ہے

اس تھیم کا رسپانسیو لے آوٹ آپ کی ویب سائٹ کو چار چاند لگا دے گا. آپ اس کا سکرین شوٹ دیکھ سکتے ہیں

میں آپ کو یہ تھیم فری میں دے رہا ہوں. آپ فری میں یہ تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہو

آگر آپ دوستوں کو بلاگر تھیم پسند آئے تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا. آور اس پوسٹ کو آپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک پہ ضرور شیئر کرنا. شکریہ

آگر آپ بلاگر کےلیے اُردو کی تھیم تلاش کر رہے ہے. تو آپ کی تلاش ختم . جی ہاں نیچے دی گی لنک پر کلک کر کے بلاگر اُردو تھیم ڈاونلوڈ کریں. وہ بھی فری میں

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

6 تبصرے “ویڈیو بلاگر تھیم | بلاگر کےلیے آیک بہترین ویڈیو تھیم

اپنا تبصرہ بھیجیں