17

پاکستانی مشہور ترین شخصیات جنہیں طلاق ہوئی

شادی بہت آچھی چیز ہے۔ آگر شادی شُدہ جوڑے کی خوشحال زندگی گزرے، تو اس سے زیادہ خوشی کی کوئی بات نہیں۔ لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے، کہ ہمارے معاشرے میں طلاق بہت عام ہو چکی ہے۔

طلاق جیسی لعنت عام لوگوں کے علاوہ بہت بڑی شخصیات میں بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ آج آپ تمام کے ساتھ مشہور جُوڑوں کا ذکر کیا جائے گا۔ جنھیں طلاق ہو چکی ہیں۔

ماہرہ خان اور علی عسکری

Mahira Khan and Ali Askari طلاق

ماہرہ خان اور علی عسکری کی شادی 13 جولائی 2017 کو ہوئی۔ اس وقت علی عسکری ایم ٹی وی کا ہیڈ تھا۔ اس جوڑے کی شادی 8 سال تک چلی۔ جس میں ان کا ایک بیٹا، جس کا نام ازلان تھا۔ بیٹا پیدا ہونے کے ایک سال بعد، ماہرہ خان نے 2015 میں علی سے طلاق لے لی۔

عریج فاطمہ اور فراز انور

عریج فاطمہ اور فراز انور طلاق

ایکٹریس عریج فاطمہ اور فراز انور کی شادی 2014 میں ہوئی۔ ان دونوں کا اتحاد ایک مہینہ بھی نہ چل سکا۔ شادی کے کچھ مہینے بعد ہی ان کی علیحدگی ہو گی۔ اطلاعات کے مطابق فراز اور اس کے گھر والوں نے عریج کے کیئریر کو ختم کرنے کےلیے اس پر کئی الزامات لگائے۔ اور اسے بدنام کرنے کی کوشیش کی۔

عینی خالد اور ملک نورید عوان

عینی خالد اور ملک نورید عوان طلاق

پاپ سٹار عینی خالد نے ایم ایم ایم ائیر لائن کے مالک ملک نورید عوان سے 2012 میں شادی کی۔ شادی کے 3 ماہ بعد ہی ان کی طلاق ہو گئی۔ ملک نورید اعوان نے طلاق ہونے کی صورت میں، عینی خالد کو 40 ملین روپے ادا کیئے۔

اعصام الحق اور فہا مخدوم

اعصام الحق اور فہا مخدوم طلاق

یہ خوبصورت جوڑی بھی وقت کے امتحان کا مقابلہ نہ کر سکی۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے 2012 میں طبی ماہر نفسیات ڈاکٹر فہا مخدوم سے شادی کی۔ اور اسی سال ان کی طلاق کی خبر ملی۔ یہ جوڑہ آپنی شادی کی پہلی سالگرہ تک نہ منا سکا۔

شیریں شاہ اور ملک انور

شیریں شاہ اور ملک انور طلاق

اداکارہ اور پروڈیوسر شیریں شاہ نے دسمبر 2013 میں ڈاکٹر ملک انور سے شادی کی۔ اس جوڑے کی شادی کے ایک ماہ بعد ہی طلاق ہو گئی۔ جب شیریں کو پتہ جلا کہ ملک انوار پہلے سے شادی شُدہ اور ایک بچے کے باپ ہیں۔

عدنان سمی اور زیبا بختیار

عدنان سمی اور زیبا بختیار طلاق

عدنان سمی اور زیبا بختیار کی شادی 3 سال چلی۔ ان کا ایک بیٹا بھی تھا جس کا نام آزان ہے۔ اس جوڑے کی علیحدگی 1996 میں ہوئی۔

۔ مزید پڑھنے کےلیے یہ پوسٹ دیکھیں

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں