ہائی شوگر کا شرطیہ علاج صرف ایک وظیفہ سے آزما کر دیکھ لو 161

ہائی شوگر کا شرطیہ علاج صرف ایک وظیفہ سے آزما کر دیکھ لو

جس انسان کو ہائی شوگر کا مرض ہو اور کافی کوششوں کے باوجود شوگر لیول نارمل نہ ہو رہا ہو۔ اس کو چاہئے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد اول آخر 11 بار درود ابراہیمی کے ساتھ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ۔اور اپنے اوپر دم کر لیں ۔اگر مریض خود یہ عمل نہ کر سکے ۔تو اس کا کوئی عزیز کر دیں اور دن میں 3 بار یہ عمل کرنا ہے۔ صبح دوپہر اور شام انشاءاللہ بہت جلد شوگر کے مرض سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اور صحت بھی آچھی ہو جائے گی۔ دل میں پورے یقین اور اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے.

اس کے ساتھ نماز کی پابندی لازمی کریں ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا ۔اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں .

پوسٹ اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں تاکہ آپ کی وجہ سے کسی کا اچھا ہو جائے…

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی آپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں