اہم ترین

آزاد کشمیر،کالجز کے لیے نیا تعلیمی شیڈول جاری، ہفتہ اور اتوار تعطیل

مظفر آباد(سپیشل رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر نے تمام...

"نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اور ملک کی سمت کا تعین کرنے والی قوت ہیں” فیصل کریم کنڈی

پشاور(سپیشل رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے...

جی سی یونیورسٹی کے طالب علم فیضان احمد کا تاریخی کارنامہ، لاہور سے سکردو تک 1,100 کلومیٹر طویل دوڑ مکمل

لاہور/سکردو(سپیشل رپورٹر،نامہ نگار) گورنمنٹ کالج (جی سی) یونیورسٹی لاہور کے...

گورنمنٹ کالج پشاور کے طلبہ کا احتجاج روڈ بلاک، ٹریفک معطل

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج پشاور میں ویلکم پارٹی...

آزاد کشمیر،کالجز کے لیے نیا تعلیمی شیڈول جاری، ہفتہ اور اتوار تعطیل

مظفر آباد(سپیشل رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر نے تمام سرکاری و نجی کالجز میں پیر سے جمعہ تک پانچ روزہ ورکنگ ویک (Working Week) نافذ کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
>ہائر ایجوکیشن سیکرٹریٹ کے مطابق اس نئے شیڈول کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جس کے بعد آزاد کشمیر کے تمام کالجز میں ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل ہوا کرے گی۔

“نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اور ملک کی سمت کا تعین کرنے والی قوت ہیں” فیصل کریم کنڈی

اعلامیے کے اہم نکات

بلا تفریق اطلاق: یہ حکم نامہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری اور نجی کالجز پر یکساں لاگو ہوگا۔

سختی سے عملدرآمد

تمام کالجز کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ پانچ روزہ ورکنگ ویک کے فیصلے پر بلا تاخیر عملدرآمد ینیا شیڈول نئے تعلیمی شیڈول کے تحت تمام کالجز پیر سے جمعہ تک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل ہوگی۔