اہم ترین

کےپی کے، یونیورسٹیوں کے مسائل پر کیئر ٹیکر حکومت اور وائس چانسلرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے

پشاور (سپیشل رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں محکمہ اعلیٰ تعلیم...

پنجاب کے 7 تعلیمی بورڈز میں نئے سیکرٹریز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں سیکرٹریز...

ویٹر نری یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی سطح پر تقریری مقابلے کا اہتمام

ؒلاہور(ایجو کیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور...

سیکرٹری میٹرک بورڈ کراچی کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) عدالتی حکم پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ...

سندھ حکومت کا ڈگری ہولڈرز کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی...

 انڈونیشیا کے وفد کا یوایم ٹی کا دورہ، تعلیمی شراکت داری اور تحقیقی تعاون کے فروغ پر اتفاق

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) انڈونیشیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن رحمت ہندیارٹا کسومہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی

سفارتی وفد نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان اور انڈونیشیا کے

درمیان تعلیمی شراکت داری، مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور طلبہ و اساتذہ کے علمی تبادلوں کو فروغ دینے پر اتفاق

کیا گیا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز,  پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، 2131 امیدوار کامیاب

یو ایم ٹی کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ انوویشن پروفیسر عابد شیروانی نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی

تعلیمی روابط اور تحقیقی تعاون نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے دوستانہ

تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔