اہم ترین

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر...

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین...

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر...

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور...

وائس چانسلرکامثالی اقدام ، اپنی لیے نئی سرکاری گاڑی کے فنڈ اساتذہ اور طالبات کی بس کیلئے وقف کر دیئے

خیرپور (نمائندہ اردو تعلیم ڈاٹ کام) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں پری انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے

منعقدہ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک نے انتہائی قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے  اپنے لیے نئی

سرکاری گاڑی خریدنے کافیصلہ ترک کر دیا اور منظور شدہ فنڈز طالبات اور اساتذہ کی سفری سہولت کے لیے الیکٹرک

بسیں خریدنے کے لیے مختص کر دیے۔

دلخراش واقعے کے بعدبالآخر پشاور انتظامیہ جاگ گئی، تمام سکولوں کی انسپکشن کا فیصلہ

اس مقصد کے لیے انہوں نے پہلے سے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی جانب سے منظور شدہ فنڈز کی مدد سے نئی گاڑی کے

بجائے دو الیکٹرک شٹل بسیں خریدنے کی تجویز پیش کی ہے۔ تجویز کے مطابق ان الیکٹرک بسوں میں سے ایک اساتذہ

کی سفری سہولت کے لیے جبکہ دوسری طلبہ کے لیے مختص کی جائے گی۔