لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں تھرڈ ایئر ایم بی بی ایس کا طالب علم عبداللہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں
پولیس کے مطابق طالب علم کو بچانے کے لیے موقع پر کوئی لائف گارڈ موجود نہیں تھا
علامہ اقبال میڈیکل کالج کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق