اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

پنجاب یونیورسٹی، دس سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

 لاہور(سپیشل رپورٹر)حنا لیاقت دختر لیاقت علی کو کیمسٹری،ظہیر عباس ولد عبدالمجیدکو مالیکیولر بائیولوجی ،ماریہ مقصود دخترمیاں مقصود احمدکو عربی،طیبہ حسین دختر رانا شاہد حسین کوہوم اکنامکس (ہاؤسنگ، ہوم مینجمنٹ اینڈ انٹیریئر ڈیزائن)، میمونہ الیاس دخترحاجی محمد الیاس کوباٹنی، مہوش جبین اشفاق دخترمحمد اشفاق کوایجوکیشن ، عدیل الرحمان ولد محمد اکرم کوسوشیالوجی،اکرم مقبول ولد مقبول مسیح کوسپیشل ایجوکیشن ،سونیا فرید دختر محمد فرید خان کو سپیشل ایجوکیشن اورشمسہ ہاشمی دخترطارق ہاشمی کوسپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں ہیں۔