فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کون بنے گا ایک دن کا کمشنر فیصل آباد ڈویژن مقابلے کے لیے ٹیسٹ ڈویژنل ماڈل
کالج مین کیمپس میں منعقد ہوا، جس میں سکروٹنی کے بعد اہل قرار دیے گئے 232 طالب علموں نے حصہ لیا۔
امتحانی مرکز میں امیدواروں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ قبل ازیں کمشنر فیصل آباد نے ڈویژنل ماڈل
فیصل آباد, نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کاطلبہ میں ڈیجیٹل خطرات آگاہی پروگرام
کالج کا دورہ بھی کیا اور ٹیسٹ کے لیے ضروری انتظامات، طالب علموں کے والدین کے بیٹھنے اور پینے کے پانی کی
دستیابی کو چیک کیا۔