Become a member

Get the best offers and updates relating to Liberty Case News.

― Advertisement ―

spot_img
Homeتازہ ترینگوجرانوالہ بورڈ ،میٹرک امتحانات کے لیے ڈیوٹی آرڈرز ویب سائٹ پر اپ...

گوجرانوالہ بورڈ ،میٹرک امتحانات کے لیے ڈیوٹی آرڈرز ویب سائٹ پر اپ لوڈ

گوجرانوالہ بورڈ: میٹرک امتحانات کے لیے ڈیوٹی آرڈرز جاری، ویب سائٹ پر اپ لوڈ

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ نے میٹرک امتحانات2026 کے شفاف انعقاد کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ بورڈ حکام کے مطابق امتحانات کے لیے مقرر کردہ سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کے ڈیوٹی آرڈرز باقاعدہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ اساتذہ اور عملہ اپنے آرڈرز بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔