اہم ترین

کون بنے گا ایک دن کا کمشنر؟  فیصل آباد ڈویژن میں مقابلے کا امتحان

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کون بنے گا ایک دن...

ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا گورنمنٹ ہائی سکول جیاموسیٰ کا دورہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی...

قائد اعظم یونیورسٹی کراچی، مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی میں پھر ناکامی

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی وزارت تعلیم قائد اعظم یونیورسٹی...

ہائر ایجوکیشن کمیشن،  آن لائن تصدیقی نظام کامیابی سے جاری، 139,021 تعلیمی دستاویزات کی تصدیق مکمل 

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 11 مئی 2026 کو کاغذی کارروائی سے پاک آن لائن تصدیقی

نظام کے آغاز کے بعد سے ڈگریوں کی تصدیق کے 73,146 کیسز نمٹا دیے ہیں جن میں مجموعی طور پر 139,021

تعلیمی دستاویزات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس جدید آن لائن نظام کے ذریعے درخواست گزار ایچ ای سی کے دفاتر

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں نئے کنٹرولر امتحانات تعینات, نوٹیفکیشن جاری

جائے بغیر اور اپنی اصل دستاویزات بھجوائے بغیر ڈگریوں کی تصدیق کرا سکتے ہیں۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد

گریجویٹس کے لیے تصدیقی عمل کو تیز، آسان اور زیادہ قابل رسائی بنانا ہے۔ نئے طریقہ کار کے تحت ایچ ای سی

الیکٹرانک تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جسے درخواست گزار اپنے آن لائن ڈیش بورڈ سے براہ راست ڈاؤن لوڈ کر

سکتے ہیں۔