اہم ترین

زکریا یونیورسٹی میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر مبینہ تشدد، شٹل سروس معطل, عملے کا احتجاج

ملتان(ایجوکیشن رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے مین گیٹ پر...

ادارہ اردو تعلیم ڈاٹ کام کی جانب سے تمام اہل وطن، اساتذہ، طلبہ اور قارئین کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک

ادارہ اردو تعلیم ڈاٹ کام کی جانب سے تمام اہل وطن، اساتذہ، طلبہ اور قارئین کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک!

اللہ پاک اس بابرکت موقع پر آپ کی تمام قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوشیوں بھرا، پرامن اور یادگار وقت گزارنے کی توفیق عطا کرے۔