تازہ ترین

عید الفطر ایثار، ہمدردی، سخاوت اور احساس کا درس دیتی ہے۔رانا سکندر حیات

لاہور(سپیشل رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر ایثار، ہمدردی، سخاوت اور احساس کا درس دیتی ہے۔ اس عید پر ہمارے ساتھ ملکر عہد کریں کہ کسی بھی بچے کو وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں اور کم از کم ایک کم وسیلہ اور یتیم بچے کے سر پر دست شفقت رکھتے ہوئے اس کی تعلیمی کفالت کا عزم کریں۔ وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کی تعلیم کا فرض ادا کرنا بحیثیت معاشرہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

9 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

10 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

12 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

12 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

12 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

13 گھنٹے ago