Uncategorized

خیبرپختونخوا, تعلیمی سال 27-2026 کے لیے داخلہ مہم کا آغاز

خیبرپختونخوا: تعلیمی سال 27-2026 کے لیے داخلہ مہم کا آغاز

پشاور (بیورو رپورٹ)حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں تعلیمی سال 27-2026 کے لیے باقاعدہ داخلہ مہم کا اعلان کر دیا ہے۔

اس مہم کا بنیادی مقصد نہ صرف نئے طلبہ کو تعلیمی دھارے میں شامل کرنا ہے بلکہ سکول سے باہر (Out of School) بچوں کی واپسی اور ڈراپ آؤٹ کی شرح میں واضح کمی لانا ہے۔

داخلہ مہم کے بڑے اہداف:حکومت نے اس سال مجموعی طور پر 13 لاکھ 28 ہزار 620 بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے

کیٹیگری

لڑکے.6,84,363

لڑکیاں۔6,44,259

سکول سے باہر بچے

لڑکے۔2,61,435

لڑکیاں۔3,82,280

آؤٹ شرح میں کمی کا ہدف:

حکومت نے تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنے کے لیے سخت اہداف مقرر کیے ہیں:

پرائمری سطح: 7 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد تک لانا۔سیکنڈری سطح: 8 فیصد سے کم کر کے 6 فیصد تک لانا۔

حکمتِ عملی اور نگرانی:مہم کو کامیاب بنانے کے لیے داخلوں کی تقسیم کچھ اس طرح کی گئی ہے:

سرکاری سکول: 65 فیصد داخلے مکمل کریں گے۔

نجی سکول: 30 فیصد ہدف پورا کریں گے۔

نان فارمل ایجوکیشن: 5 فیصد داخلے ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام کے ذریعے ہوں گے۔

ڈیجیٹل مانیٹرنگ: مہم کی شفافیت اور روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت جانچنے کے لیے ایک ڈیجیٹل ڈیش بورڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے، جو براہِ راست نگرانی کو یقینی بنائے گا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

8 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

11 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

12 گھنٹے ago