School education department Punjab
محکمہ سکول ایجوکیشن میں کہرام٫ پی ایس او ٹو سیکرٹری دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گئے
لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن کے پی ایس او سلطان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
تفصیلات کے مطابق:
سلطان روزانہ کی طرح اپنے دفتر میں فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ اچانک انہیں دل کی تکلیف محسوس ہوئی۔ انہیں فوری طبی امداد دینے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور دفتر میں ہی دم توڑ گئے۔
سلطان کے اچانک انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس سے محکمہ سکول ایجوکیشن کے افسران اور عملے میں شدید غم اور دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ساتھی ملازمین کا کہنا ہے کہ سلطان ایک فرض شناس، ملنسار اور انتہائی نیک انسان تھے، ان کی وفات محکمے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…