پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) انجینئرنگ یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں یونیورسٹی کے ملازمین اور انتظامیہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر صادق خٹک تھے، جنہوں نے نو منتخب کابینہ سے ان کے عہدوں کا حلف لیا اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
اس باوقار تقریب میں یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ اور فیکلٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود اہم شخصیات میں شامل تھے:
تقریب کے اختتام پر نو منتخب کابینہ نے عزم ظاہر کیا کہ وہ یونیورسٹی کے ایمپلائز کی فلاح و بہبود اور ان کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر تعلیمی و انتظامی ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…