علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلوں کا اعلان، آخری تاریخیں مقرر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلوں کا اعلان، آخری تاریخیں مقرر

لاہور (خصوصی رپورٹر / نمائندہ خصوصی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر کے مطابق یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2026ء کے مختلف تعلیمی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ریجنل ڈائریکٹر کے مطابق مختلف میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور دیگر پروگرامز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخیں درج ذیل ہیں:

داخلوں کا شیڈول

  • 10 اگست: میٹرک (آرٹس، سائنس)، انٹر میڈیٹ (ایف اے، آئی کام)، ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے)، بی ایس (متبادل ایم اے)، بی بی اے، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے کی آخری تاریخ ہے۔
  • 17 اگست: پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ایس سی پروگرامز میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
  • 24 اگست: یونیورسٹی کے جاری (Continue) طلبہ سی ایم ایس (CMS) پورٹل کے ذریعے اپنے اگلے سمسٹر کی انرولمنٹ 24 اگست تک مکمل کروا سکتے ہیں۔

ریجنل ڈائریکٹر نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر جلد از جلد اپنا داخلہ جمع کروائیں تاکہ بروقت داخلے کی تصدیق ممکن ہو سکے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

7 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

10 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

11 گھنٹے ago