لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور نے مختلف شعبہ جات اور انسٹی ٹیوٹس میں "وزٹنگ فیکلٹی” کی آسامیوں کے لیے اہل اور موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیںیونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق وزٹنگ فیکلٹی کا تقرر جنرل ایجوکیشن اور میجر/اسپیشلائزیشن کورسز کی تدریس کے لیے کیا جائے گا۔ اہم معلومات اور طریقہ کار اہلیت اور مضمون کی تفصیلات فیکلٹی وائز مضامین، کورسز، اہلیت کے معیار اور درخواست دینے کا پورا طریقہ کار یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پروسیسنگ فیس
دنیا بھر میں 2025 کے دوران سکولوں پر حملوں میں 33 فیصد اضافہ ہوا، یونیسکو
امیدواروں کو 500 روپے ناقابلِ واپسی پروسیسنگ فیس جمع کروانی ہوگی۔ ایک ہی فیس کے ذریعے تمام اشتہار شدہ مضامین و کورسز کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جولائی 2026ء مقرر کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق اشتہار شدہ مضامین یا کورسز سے متعلق کسی بھی سوال یا معلومات کے لیے امیدوار متعلقہ شعبے یا انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…