سوات، مردان، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان بورڈز کے چیئرمینز کی گریڈ 20 میں ڈپوٹیشن پر تقرری کی جائے گی
ہیومن ریسورس مینجمنٹ، ہائر ایجوکیشن اور ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کے گریڈ 20 افسران سے درخواستیں طلب
پشاور (نیوز رپورٹر) خیبرپختونخوا کے چار بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں چیئرمینز کی آسامیوں پر ڈپوٹیشن کی بنیاد پر تقرری کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات، مردان، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے تعلیمی بورڈز میں بی ایس 20 (BS-20) کے چیئرمینز کی تعیناتی چار سالہ مدت کے لیے کی جائے گی۔
اس عمل کے لیے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اہل ملازمین سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…