لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کی تعداد میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، اور رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے پنجاب سے 48 ہزار 525 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 50 ہزار 461 تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے امیدواروں کی تعداد میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے نوجوانوں کے میڈیکل شعبے کی جانب رجحان میں بتدریج کمی ظاہر ہوتی ہے۔ رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں میں 74 فیصد سے زائد تعداد طالبات کی ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ میڈیکل تعلیم میں خواتین کی دلچسپی بدستور نمایاں ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…