لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ ابلاغیات (میڈیا اسٹڈیز) کے اساتذہ اور طلبہ کے ایک وفد نے پروفیسر ڈاکٹر واجد کی قیادت میں لاہور پریس کلب کا تعلیمی دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد طلبہ کو عملی صحافت اور میڈیائی امور کی کارکردگی سے آراستہ کرنا تھا۔ہ
لاہور پریس کلب پہنچنے پر سیکرٹری پریس کلب عبدالمجید ساجد اور ممبر گورننگ باڈی مدثر حسین تتلہ نے وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔
وفد کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پریس کلب عبدالمجید ساجد نے صحافت کے طالب علموں کے لیے اہم نکات پر روشنی ڈالی:
"نظریاتی و عملی خلا: صحافت کی نصابی تعلیم اور عملی صحافت کے درمیان موجود فاصلوں کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہماری یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کو میڈیا کے تیز رفتار اور جدید مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو قبل از وقت تیار کرنا ہوگا ۔”
اس موقع پر سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب زاہد عابد اور سابق صدر ایمپرا راؤ شاہد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور طلبہ کو عملی میدان میں کامیابی کے گر بتائے۔
شعبہ ابلاغیات کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر واجد نے لاہور پریس کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا:
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…