پشاور (یونیورسٹی رپورٹر) پشاور کی جنرل یونیورسٹیوں جن میں جامعہ پشاور (یونیورسٹی آف پشاور)، اسلامیہ کالج یونیورسٹی اور دیگر متعلقہ بشمول نجی و سرکاری جنرل تعلیمی ادارے شامل ہیں، میں فال سمسٹر بی ایس داخلوں کا طے شدہ ٹارگٹ اس سال بھی پورا نہیں ہو سکا ہے۔
ذرائع کے مطابق روایتی مضامین کے بجائے طلباء و طالبات اب کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی اور انگریزی کے ساتھ ساتھ جدید پیشہ ورانہ و ٹیکنیکل ڈسپلنز میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، جس کے باعث عمومی مضامین میں داخلوں کی تعداد متاثر ہوئی ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…