شکارپور میں خاتون استاد سے فون پر بدتمیزی اور نازیبا الفاظ کا معاملہ، وزیر تعلیم کا متعلقہ استاد معطل، باقاعدہ انکوائری کا حکم

کراچی (سٹاف رپورٹر) شکارپور میں خاتون استاد سے فون پر گفتگو کے دوران غیر مناسب رویے اور نازیبا الفاظ کے استعمال کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ کے احکامات پر فوری پیش رفت کرتے ہوئے گورنمنٹ بوائز اسکول آغا سلیم کے متعلقہ استاد کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو معاملے کی باقاعدہ اور شفاف انکوائری کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

وزیر تعلیم سندھ نے واضح ہدایت کی ہے کہ خاتون استاد سے غیر مناسب رویے اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر ملوث استاد کے خلاف رولز کے مطابق سخت سے سخت قانونی و انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

7 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

8 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

10 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

10 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

10 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

11 گھنٹے ago