پنجاب، نہم جماعت کے نتائج  میں 13 لاکھ 95 ہزار میں سے 7 لاکھ 53 ہزار طلبہ ناکام، سرکاری سکولوں کی کارکردگی مایوس کن رہی

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیرِ اہتمام نویں کلاس کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 13 لاکھ 95 ہزار 475 امیدواروں میں سے 7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ و طالبات ناکام رہے جبکہ صرف 5 لاکھ 41 ہزار 662 طلبہ پاس ہوئے، تمام ناکام طلبہ کو دسویں کلاس میں پروموٹس کر دیا گیا ہے۔مختلف بورڈز کے نتائج کی تفصیلات

لاہور بورڈ چیئرمین بدر السلام کے مطابق 2 لاکھ 87 ہزار 676 میں سے 1 لاکھ 30 ہزار 543 طلبہ کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 46.51 فیصد رہا۔
راولپنڈی بورڈ 121,739 طلبہ میں سے 76,015 ناکام رہے۔
فیصل آباد بورڈ

بی آر ٹی تعمیرات سے جامعہ اردو کے راستے مسدود، طلبہ و اساتذہ کو شدید مشکلات کا سامنا

196,656 میں سے 95,948 طلبہ ناکام رہے۔بہاولپور بورڈ: 105,601 میں سے 64,990 طلبہ ناکام رہے۔

سرگودھا بورڈ: 107,782 میں سے 61,857 طلبہ ناکام رہے۔
گوجرانوالہ بورڈ: 249,252 میں سے 133,286 طلبہ ناکام رہے۔

ساہیوال بورڈ 87,093 میں سے 49,290 طلبہ ناکام رہے۔
ڈی جی خان بورڈ: 106,001 میں سے 54,920 طلبہ ناکام رہے۔
ملتان بورڈ 140,675 میں سے 67,374 طلبہ ناکام رہے۔
سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، نتائج نے سرکاری اسکولوں کی تعلیم پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں جہاں صرف 39 فیصد طلبہ پاس جبکہ 61 فیصد ناکام رہے (72 فیصد لڑکے اور 52 فیصد لڑکیاں ناکام رہیں)۔ اس کے برعکس نجی سکولز میں کامیابی کا تناسب 70 فیصد رہا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

8 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

11 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

12 گھنٹے ago