Categories: بریکنگ نیوز

وزیراعلیٰ پنجاب ای بائیکس سکیم، طلبہ کے لیے سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور خصوصی کاؤنٹرز قائم، خواتین کو مفت تربیت کی فراہمی جاری

(ایجو کیشن رپورٹر)لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم کے تحت طلبہ و طالبات کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز اور خصوصی لائسنس کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پر ای بائیک سکیم سے مستفید ہونے والے طلبہ کے لیے 5،5 ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز اور تمام لائسنس سینٹرز میں سکوٹی لائسنس کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق سکوٹی لائسنس کے حصول کے لیے طلبہ و طالبات کو صرف اپنا قومی شناختی کارڈ ساتھ لانا ہوگا۔

ٹریننگ سینٹرز اور "ویمن ٹو ویمن” سروس
لاہور میں سکوٹی ٹریننگ کے لیے درج ذیل 5 مراکز قائم کیے گئے ہیں

>ایل او ایس فیروزپور روڈ کے مرکز پر صرف خواتین کو مفت سکوٹی چلانے کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ خواتین کے تمام سکولز میں "ویمن ٹو ویمن” (خواتین اساتذہ کی جانب سے تربیت) سروس مہیا کی گئی ہے۔

کار ڈرائیونگ جبکہ 7,290 خواتین سکوٹی چلانے کی مفت تربیت حاصل کر چکی ہیں۔

نے ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ سکولز سے تربیت مکمل کی ہے۔

اس وقت شہر بھر میں خواتین کے لیے سکوٹی ٹریننگ کے اور کار ڈرائیونگ کے – سکولز فعال ہیں۔
سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ خواتین کو ڈرائیونگ سکھا کر خودمختار اور بااختیار بنایا جا رہا ہے، کیونکہ معاشرتی اور سماجی ترقی کے لیے مردوں کے ساتھ خواتین کا کردار بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

10 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

11 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

13 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

13 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

13 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

14 گھنٹے ago