پشاور (ایجو کیشن رپورٹر)
پشاور یونیورسٹی میں فیکلٹی کی ترقی اور جدید تقرریوں کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس میں باہر سے آنے والے متعدد لیکچررز نے بھی کاؤنٹر مقابلے میں کامیابی حاصل کر کے فیکلٹی کا حصہ بننے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
سلیکشن بورڈ میں پیش آنے والے مقابلے میں یونیورسٹی کے اپنے لیکچررز کے ساتھ ساتھ باہر کے دیگر امیدواروں نے بھی حصہ لیا۔ کھلے مقابلے میں باہر کے متعدد امیدواروں نے یونیورسٹی کے پہلے سے موجود لیکچررز کے مقابلے میں زیادہ نمبر حاصل کیے۔
سفارشات اور نتائج کی روشنی میں جامعہ پشاور کی سنڈیکیٹ نے ان تمام کامیاب تقرریوں اور ترقیوں کی باقاعدہ توثیق کر دی ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…