کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے ملک بھر کی جامعات میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے "اے آئی موومنٹ” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کے تحت "اے آئی فار آل، اے آئی ان آل پروگرامز” کے عنوان سے مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو ہر طالب علم، تعلیمی پروگرام اور شعبے تک پہنچایا جائے گا۔
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد کے مطابق اس اہم اور بڑے منصوبے کے لیے کروڑوں روپے کا خصوصی بجٹ مختص کیا گیا ہے، جس سے ملک بھر کی جامعات میں زیرِ تعلیم تقریباً 25 لاکھ طلبہ براہِ راست استفادہ کر سکیں گے۔
منصوبے کی اہم خصوصیات
اعلیٰ معیار کی تحقیق اور تعلیمی ضروریات کے لیے ہائی پاور کمپیوٹرز اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ کی سہولیات میسر ہوں گی۔
طلبہ اور محققین کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی جدید سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…