پشاور ( ایجو کیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی پشاور نے بیچلر ڈگری پروگرام کے داخلہ شیڈول پر نظرثانی کرتے ہوئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 ستمبر تک بڑھا دی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلے مین کیمپس پشاور اور امیر محمد خان کیمپس مردان دونوں جگہوں پر دیے جائیں گے۔ داخلہ شیڈول اور طریقہ کار کے حوالے سے مزید تفصیلی معلومات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…