کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای) کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) سالانہ امتحانات 2027 کے امتحانی فارمز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
ترجمان بورڈ کے مطابق امیدوار اب اپنے امتحانی فارمز 09 ستمبر تک جمع کروا سکتے ہیں۔ تمام متعلقہ طلبہ اور تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید کسی تاخیر سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ تک اپنے فارمز اور لوازمات لازمی مکمل کریں
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…