مظفر آباد (ایجو کیشن رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر کی نئی قائم ہونے والی کابینہ میں محکموں کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر مکمل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی منظوری کے بعد چوہدری اظہر صادق کو وزیر ہائر ایجوکیشن (کالجز و ہائر ایجوکیشن) مقرر کر دیا گیا ہے۔
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کا نوٹیفکیشن
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ کے 8 وزرا کو مختلف اہم محکموں کے قلمدان سونپے گئے ہیں، جن میں اعلیٰ تعلیم کی اہم ذمہ داری چوہدری اظہر صادق کے سپرد کی گئی ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…