اسلام آباد ( ایجو کیشن رپورٹر) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرحِ خواندگی کا کم ہونا ایک سنگین قومی مسئلہ اور بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے حکومت، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی اور معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر اجتماعی اور قومی جدوجہد کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یومِ خواندگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ہمیں روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر نئے، موثر اور قابلِ عمل راستے اختیار کرنے ہوں گے تاکہ تعلیمی نظام میں حقیقی بہتری لائی جا سکے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…