واری (نامہ نگار) شعبہ سوشل ورک شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل اور شعبہ سوشل ورک یونیورسٹی آف پشاور کے باہمی اشتراک سے چوتھی قومی سوشل ورک کانفرنس کا باقاعدہ آغاز باڑہ گلی میں ہو گیا۔ یہ تین روزہ کانفرنس 9 ستمبر تک جاری رہی، جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور پہاڑی علاقوں میں انسانی کمزوریوں پر غور کیا گیا۔
کانفرنس کا مرکزی موضوع پاور آف کولیبریشن اینڈ پارٹنرشپ: انٹرسیکٹنگ کلائمٹ چینج ود ایمرجنٹ ہیومن ولنریبیلیٹیز ان ماؤنٹینیس لینڈسکیپس” رکھا گیا تھا
افتتاحی تقریب میں چیف گیسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار خان (تمغہ امتیاز) پشاور یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سردار خان نے کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خصوصی خطاب بھی کیا۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…