پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کی آٹھ خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 21 میں بطور پروفیسر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ترقی پانے والی خواتین اساتذہ میں پشتو اکیڈمی کی فرخندہ حیات، جناح کالج کی بی بی حامدد، ہوم اکنامکس کالج کی مسرت انور، رضیہ طارق، بائیوٹیکنالوجی کی سمیرا افضل، زوآلوجی کی فرح زیدی، شعبہ اردو کی فرحانہ قاضی اور سائیکالوجی کی پروفیسر سمیہ احمد شامل ہیں۔&
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…