کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کے ثقافتی ورثے کی تصویری نمائش

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)
پیما (PEIMA) میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر نئی بھرتیوں کی تیاریاں، پہلے مرحلے میں 32آسامیاں پر کرنے کی تجویز
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی آرٹ گیلری میں "فریز آف فریڈم” کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس کا باقاعدہ افتتاح وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت کی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے کیا۔

پیما (PEIMA) میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر نئی بھرتیوں کی تیاریاں، پہلے مرحلے میں 32 آسامیاں پر کرنے کی تجویز
نمائش میں 50 سے زائد تصاویر پیش کی گئی ہیں جن میں پاکستان کے تاریخی و ثقافتی ورثے، تاریخی عمارتوں، قدرتی مناظر، روایات، اور روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو منفرد بصری انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فرح ناز اکبر نے یونیورسٹی کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ اس مقصد پاکستان کے پرامن تشخص، لوگوں، مقامات اور شناخت کے باہمی تعلق پر غور و فکر کی دعوت دینا ہے۔ فوٹوگرافی کے ذریعے ملک کے ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے یہ نمائش ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

8 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

11 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

12 گھنٹے ago