لاہور (ایجو کیشن رپورٹر)صو بائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات آج 2 بجے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے پریس کانفرنس ڈی جی پی ار واقع ایبٹ روڈ میں ہوگی جس میں وہ اپنے محکمہ سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دیں گے یاد رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم چند روز سے بیرون ملک دورے پر تھے اور واپسی پر یہ انکی پہلی پریس کانفرنس ہے جو آج دو بجے ہوگی
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…