کوئٹہ(ایجو کیشن رپورٹر)بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالکبیر زرکون نے پیر کے روز ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر سرکی روڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز غلام مصطفیٰ رئیسانی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام حسین رضا بھی ان کے ہمراہ تھے۔
دنیا بھر میں 2025 کے دوران سکولوں پر حملوں میں 33 فیصد اضافہ ہوا، یونیسکو
دورے کے دوران ایم ڈی بی-ٹیوٹا نے ادارے میں جاری مختلف ٹریڈز کی کلاسز کا معائنہ کیا اور عملی تربیت کے لیے دستیاب مشینری و آلات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ انہوں نے انسٹرکٹرز سے تربیتی سرگرمیوں، نصاب اور تدریسی طریقہ کار کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
عبدالکبیر زرکون نے زیرِ تربیت نوجوانوں سے بھی براہِ راست ملاقات کی اور ان سے ٹریننگ کے معیار، ادارے کے ماحول اور دستیاب سہولیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کی عملی مہارتوں کو بہتر بنانے، ادارے کی مجموعی کارکردگی میں اضافے اور جدید تربیتی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…