حیدر آباد(ایجو کیشن رپورٹر)حیدرآباد ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت بارہویں جماعت کے ہیومنیٹیز گروپ کے سالانہ امتحانی نتائج 2026ء کا اعلان کر دیا گیا ہے
جاری کردہ نتائج کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کی تفصیلات درج ذیل ہیں
پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سیہون کی طالبہ پروین عباس (سیٹ نمبر 159683) نے 837 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی
دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈو محمد خان کی طالبہ مرگ گل شیر (سیٹ نمبر 159556) نے 822 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی
دینی مدرسوں کے طلبہ بھی ”الیکٹرک بائیک“ سکیم میں شامل، رجسٹریشن کا آغاز
تیسری پوزیشن گورنمنٹ کے بی ایم ایس گرلز کالج حیدرآباد کی طالبہ سلمہ توفیق (سیٹ نمبر 155586) نے 810 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کینتائج کے اہم اعداد و شمار
کل امیدوار امتحانی فارم جمع کروانے والے 2,501 امیدواروں میں سے 2,282 نے امتحانات میں شرکت کی
گریڈز کی صورتحال: 35 امیدواروں نے A-1، 921 امیدواروں نے A، 951 نے B، 132 نے C اور 22 امیدواروں نے D گریڈ حاصل کیا
ناکام امیدوار
223 امیدواروں کو ناکام (فیل) قرار دیا گیا ہے
روکے گئے نتائج: بعض امیدواروں کے امتحانی نتائج ناگزیر وجوہات کی بنا پر روک لیے گئے ہیں
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…