پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) خیبر پختونخوا میں دو ہزار سے زائد کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کے عمل میں بعض قانونی معاملات سامنے آنے کے باعث اس معاملے کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق، صوبائی کابینہ نے 2000 سے زائد کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی تھی اور اسے حتمی منظوری کے لیے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جانا تھا، جس کے بعد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری ہونا تھا
تاخیر کی اہم وجوہات:
جامعہ بلوچستان کو مالی مشکلات کے حل کے لیے 502 ملین روپے کا بلا سود قرضہ فراہم“
قانونی پیچیدگیاں سرکاری ذرائع کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 2,000 سے زائد اساتذہ کی ریگولرائزیشن کے معاملے پر کچھ قانونی نکات طے نہیں ہو سکے ہیں بیرونِ ملک منتقلی مستقل کیے جانے والے اساتذہ میں سے بعض بیرونِ ملک منتقل ہو چکے ہیں
انکوائریاں جاری بعض اساتذہ کے خلاف انتظامی و دیگر انکوائریاں بھی زیرِ التوا ہیں، جس کی وجہ سے معاملہ التوا کا شکار ہوا ہے
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…