مظفر آباد(سپیشل رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر نے تمام سرکاری و نجی کالجز میں پیر سے جمعہ تک پانچ روزہ ورکنگ ویک (Working Week) نافذ کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
>ہائر ایجوکیشن سیکرٹریٹ کے مطابق اس نئے شیڈول کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جس کے بعد آزاد کشمیر کے تمام کالجز میں ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل ہوا کرے گی۔
“نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اور ملک کی سمت کا تعین کرنے والی قوت ہیں” فیصل کریم کنڈی
اعلامیے کے اہم نکات
بلا تفریق اطلاق: یہ حکم نامہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری اور نجی کالجز پر یکساں لاگو ہوگا۔
سختی سے عملدرآمد
تمام کالجز کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ پانچ روزہ ورکنگ ویک کے فیصلے پر بلا تاخیر عملدرآمد ینیا شیڈول نئے تعلیمی شیڈول کے تحت تمام کالجز پیر سے جمعہ تک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل ہوگی۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…