پنجاب بھر میں 19 جنوری سے سرکاری و نجی سکول کھل جائیں گے

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ  موسمِ سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

دوسری طرف اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صفائی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں سیکرٹری تعلیم کے اچانک دورے متوقع ہیں، اور اسکولوں میں کسی بھی کوتاہی پر متعلقہ سی ای او اور ڈی ای اے ذمہ دار ہوں گے۔

محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ صفائی اور تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام ضلعی تعلیمی افسران کو احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت دی گئی ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

8 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

11 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

12 گھنٹے ago