Categories: بریکنگ نیوز

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز آج انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کریں گے، حتمی نتائج کل جاری ہوں گے

لاہور (سپیشل رپورٹر)
صوبہ پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز آج انٹرمیڈیٹ  کے سالانہ امتحانات 2026 کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرنے جا رہے ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق صوبے بھر کے تمام 9 بورڈز میں آج شام4:00 بجے ایک ہی وقت میں پریس کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں بورڈ چیئرمینز اور انتظامیہ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کریں گے اور ان کی حاصل کردہ گریڈنگ کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔

عام نتائج اور آفیشل ویب سائٹس کے لنکستمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے عمومی نتائج کا اعلان اور تمام امیدواروں کے گزٹ و آن لائن نتائج
کل صبح 10:00 بجے جاری کیے جائیں گے۔ طلبہ و طالبات اپنے رول نمبر کی مدد سے اپنا نتیجہ چیک کرنے کے لیے درج ذیل آفیشل لنکس کا استعمال کر سکتے ہیں

پیما کے 4300 لائسنسی سکول دو ماہ کے معاوضوں سے محروم، 20 ہزار اساتذہ اور 6 لاکھ طلباء شدید متاثر

  1. لاہور بورڈ (BISE Lahore):

    https://biselahore.com

  2. راولپنڈی بورڈ (BISE Rawalpindi):

    https://biserawalpindi.edu.pk

  3. ملتان بورڈ (BISE Multan):

    https://bisemultan.edu.pk

  4. فیصل آباد بورڈ (BISE Faisalabad):

    https://bisefsd.edu.pk

  5. گوجرانوالہ بورڈ (BISE Gujranwala):

    https://bisegrw.edu.pk

  6. ساہیوال بورڈ (BISE Sahiwal):

    https://bisesahiwal.edu.pk

  7. سرگودھا بورڈ (BISE Sargodha):

    https://bisesargodha.edu.pk

  8. بہاولپور بورڈ (BISE Bahawalpur):

    https://bisebwp.edu.pk

  9. ڈیرہ غازی خان بورڈ (BISE D.G. Khan):

    https://bisedgkhan.edu.pk

    کل صبح 10:00 بجے نتائج کے باقاعدہ برائے راست جاری ہوتے ہی تمام ویب سائٹس پر سرچ پورٹل متحرک کر دیے جائیں گے جہاں طلبہ اپنا رول نمبر درج کر کے مارکس شیٹ دیکھ سکیں گے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

7 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

10 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

11 گھنٹے ago