خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    • پشاور (سپيشل رپورٹر)

    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پشاور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کی طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں، بلیک میل اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

این سی سی آئی اے پشاور سرکل کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عبد الوہاب ولد رحمت اللہ سکنہ لنڈی جالندر ضلع بنوں کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق دورانِ تفتیش شکایت کنندہ کو مبینہ طور پر الیکٹرانک ذرائع کے ذریعے ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے گئے، جس کے بعد ملزم کو قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ این سی سی آئی اے طلبہ کو سائبر ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی بلاتعطل جاری رکھی جائے گی

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

7 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

10 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

11 گھنٹے ago