جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری یقینی بنائی جائے، عدالت عالیہ کی جامعات کو ہدایات جاری

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کی جامعات میں انتظامی امور کو قانون اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام متعلقہ حکام کو انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسران کی تقرری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

جسٹس کامران حیات میاں خیل نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل آصف بابر پیش ہوئے

۔ عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت، محکمہ اعلیٰ تعلیم، محکمہ کتب خانہ جات اور متعلقہ جامعات کے سربراہان کو ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا کی تمام جامعات قانون 2012ء کی دفعہ 17 اے کے دائرہ کار میں آنے والے انتظامی عہدوں پر تقرری کے دوران قانون پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں اور اہل افسران تعینات کریں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

8 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

9 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

11 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

11 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

11 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

12 گھنٹے ago