university of home economics lahore annual convocation
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ 49 ویں کانووکیشن کے لیے بی ایس آنرز سیشن 2021-25 کی گریجویٹ طالبات رجسٹریشن کی اہل ہوں گی
یونیورسٹی سے ایم ایس اور ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے والی طالبات کی بھی کانووکیشن رجسٹریشن ہوگی۔ اس مقصد کے لیے سیشن 2023-25 کی گریجویٹ طالبات کانووکیشن کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا سکتی ہیں
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…