کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن کے اقدامات کے تحت تقریباً ایک لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیمی نظام سے جوڑنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے بدھ کے روز کراچی کے اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز میں ایک ہزار ڈیجیٹل ٹیبلٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
تقریب کا انعقاد محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹوریٹ آف لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کی جانب سے کیا گیا
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم،لیہ میں زیر تعمیر بلڈنگ کا شیڈ گرنے سے12 سالہ طالب علم جان بحق
۔ تقریب میں جاپانی امدادی ادارے (JICA) پاکستان کے تعلیم و خواندگی سے متعلق منصوبے کی چیف ایڈوائزر مسز چیہو اوہاشی (Ohashi Chiho)، ڈائریکٹر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن عبدالجبار مری کے علاوہ مختلف سماجی تنظیموں، کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز کے نمائندگان، نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی
تقریب کے اہم نکات
چیف ایڈوائزر مسز چیہو اوہاشی انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار ڈیجیٹل ٹیبلٹس نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز کے لیے تدریس، سیکھنے، ڈیٹا مینجمنٹ، رابطہ کاری اور نگرانی میں معاون ثابت ہوں گے
ڈائریکٹر نان فارمل ایجوکیشن عبدالجبار مری
انہوں نے کہا کہ ان ڈیجیٹل ڈیوائسز سے طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ریکارڈ کو ڈیجیٹل انداز میں محفوظ رکھنے اور بروقت اپ ڈیٹ کرنے میں مدد ملے گی
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…