لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے انتظامی بنیادوں پر اعلیٰ افسر کا تبادلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے افسر اور منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پنجاب ٹیچر فاؤنڈیشن، وزیر احمد آغا کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں ڈویژنل ڈائریکٹر (سیکنڈری ایجوکیشن) بہاولپور ڈویژن کے دفتر میں خالی اسامی پر بطور ایڈیشنل
ڈائریکٹر (جنرل) تعینات کر دیا گیا ہے
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…